Thursday , August 17 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد 17 مئی (راست) جناب خواجہ حسیب الدین مرحوم کی دختر مس النجدا تمرین کی شادی مسٹر زین العابدین ملازم آرامکو کمپنی سعودی عرب فرزند جناب شیخ جانی پاشاہ کے ساتھ ایم اے کے فنکشن ہال راجندر نگر میں انجام پائی۔ اس تقریب میں دوست احباب، عزیز و اقارب، ڈاکٹرس، انجینئرس، وکلاء و اعلیٰ عہدیداروں اور سربرآوردہ اصحاب بشمول ڈاکٹر محمد ثارب رسول خان ڈائرکٹر شاداں گروپ آف انسٹی ٹیوشنس وغیرہ نے شرکت کی۔ جناب سید حسین علی شاکر رکن پی سی ایم بی شاداں گروپ آف انسٹی ٹیوشنس حیدرآباد نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا۔

TOPPOPULARRECENT