Sunday , August 20 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد ۔ 13 ۔ جولائی : ( راست ) : الحاج محمد عبدالنعیم خاں اسٹیٹ بینک آف حیدرآباد کی دختر ناجیہ فاطمہ ایم بی اے (فینانس ) کی شادی جناب سید ضیا الدین حسینی کے فرزند سید فہد الدین حسینی ( ایم ایس) کینڈا ، سافٹ ویر انجینئر کے ساتھ 11 جولائی بعد نماز عصر شاہی مسجد باغ عامہ میں انجام پائی ۔ استقبالیہ کرسٹل گارڈن فنکشن ہال رنگ روڈ میں ترتیب دیا گیا ۔ مہمانوں کا استقبال جناب عبدالنعیم خاں ، حسن امام الدین موظف ٹرانسکو ، ایم اے عظیم خاں ایڈوکیٹ اور پیرزادہ بھائی عبدالسلام خاں نے کیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT