Monday , August 21 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد ۔ 20 ۔ جولائی : ( راست ) : الحاج سید شہاب الدین قیصر مسعود کے فرزند سید زین البشر خرم کا عقد نکاح جناب سید نصر اللہ اہل ہمناآباد کی دختر کے ساتھ آج شام بہادر یار جنگ ہال احاطہ مرکزی انجمن مہدویہ میں انجام پایا ۔ حضرت سید مطیع اللہ ذاکر منوری نے خطبہ نکاح پڑھا ۔ شادی کی اس تقریب میں مرشدین اکرام ، علماء ، مشائخ ، دوست احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ نوشہ کے برادر سید مبشر مہدی ( آصف ) نے مہمانوں کا خیر مقدم کیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT