Friday , August 18 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد۔/20جولائی، ( راست ) ڈاکٹر سید فیض احمد ( جنرل فزیشن) و ٹرسٹی دیانت چیاریٹبل ٹرسٹ کی دختر مس سیدہ سمعیہ فاطمہ ( بی ای ) کا عقد نکاح آج جناب وقاص مرزا عباس علی بیگ ( بی ای ، میکانیکل انجینئر ) سعودی عرب فرزند جناب مرزا عباس علی بیگ کے ساتھ شاہی مسجد باغ عامہ نامپلی میں بعد نماز ظہر انجام پایا۔ تقریب نکاح میں عزیز و اقارب، دوست احباب کی کثیر تعداد شریک تھی۔

TOPPOPULARRECENT