Monday , August 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / شاراپوا اقوام متحدہ کے عہدہ سے بھی معطل

شاراپوا اقوام متحدہ کے عہدہ سے بھی معطل

نیویارک ۔16مارچ۔ (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ نے سابق عالمی نمبر ایک روسی ٹینس اسٹار ماریا شاراپوا کو ممنوع ادویات کے ٹسٹ میں ناکام ہونے کے بعد خیر سگالی کے  سفیر کے عہدے سے معطل کردیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ڈیویلپمنٹ پروگرام کے ترجمان نے کہا ہے کہ  شاراپوا کو تحقیقات مکمل ہونے تک معطل کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ شاراپوا 2007  سے اس عہدے پرفائز ہیں۔

TOPPOPULARRECENT