Tuesday , May 30 2017
Home / کھیل کی خبریں / شاراپوا دوسرے موقع کی مستحق:بیکر

شاراپوا دوسرے موقع کی مستحق:بیکر

موناکو۔16فروری(سیاست ڈاٹ کام) تین مرتبہ کے ومبلڈن چیمپئن اور سابق چیمپئن بورس بیکر نے روسی ٹینس اسٹار ماریا شاراپوا کو دوسرا موقع  دینے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی غلطیوں کی تلافی کے بعد وہ واپسی کی مکمل مستحق ہیں اور ان کی ٹینس میں واپسی سے کھیل کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ بورس بیکر کے مطابق وہ دوسرے موقع کے اصولی حمایتی ہیں کیونکہ  شاراپوا نے کافی عرصہ معطلی کا سامنا کیا اور وہ اس حوالے سے دوسرے کھلاڑیوں کے ردعمل سے واقف نہیں کہ وہ کیا سوچتے ہیں کیونکہ روسی اسٹار نے اپنی غلطیوں کی تلافی کر دی ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT