Thursday , August 17 2017
Home / کھیل کی خبریں / شاراپوا مقدمہ کی سماعت جون میں ہوگی

شاراپوا مقدمہ کی سماعت جون میں ہوگی

لندن۔21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے روسی ٹینس اسٹار ماریا شاراپوا کے مقدمہ کی سماعت کیلئے دوسے تین ماہ کا وقت دے دیا۔ آئی ٹی ایف کے صدر ڈیوڈ ہیگرٹی نے کہاکہ ڈوپنگ سے متعلق جو بھی مقدمہ ہوتا ہے اس میں دو سے تین ماہ کا وقت درکارہوتا ہے اور کوشش ہے کہ جون میں ومبلڈن سے قبل سابق عالمی چیمپئن کے مقدمہ کا فیصلہ ہوجائے۔

TOPPOPULARRECENT