Wednesday , June 28 2017
Home / کھیل کی خبریں / شاراپوا کی فرنچ اوپن میں شرکت‘15 مئی کو فیصلہ

شاراپوا کی فرنچ اوپن میں شرکت‘15 مئی کو فیصلہ

MOSCOW, RUSSIA - FEBRUARY 01: Maria Sharapova attends Gorky Park to announce the Sugarpova launch in Moscow on February 1, 2017 in Moscow, Russia. (Photo by Victor Boyko/Getty Images)

ماسکو۔22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) روسی  ٹینس اسٹار ماریا شاراپوا کی فرنچ اوپن میں شرکت کا فیصلہ 15 مئی کو واضح ہو گا۔ فرنچ ٹینس ٹورنمنٹ کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ سرینا ولیمز کی عدم شرکت پر ان کے فیصلے پر کوئی اثر نہیں پڑے گاکہ ماریا شاراپوا کو سال کے دوسرے گرانڈ سلام میں شرکت کی اجازت دے دی جائے اور دیکھا جائے گا کہ وہ ٹورنمنٹ میں شرکت کی اہل ہیں بھی یا نہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT