Sunday , May 28 2017
Home / کھیل کی خبریں / شاراپوا کی فیڈریشن پر شدید تنقید

شاراپوا کی فیڈریشن پر شدید تنقید

ماسکو۔15 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) پانچ مرتبہ کی گرانڈ سلام چیمپئن ماریا شاراپوا نے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس نے میلڈونیم کو گزشتہ سال ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی ممنوعہ اشیاء کی فہرست میں شامل ہونے کے حوالے سے انہیں آگاہ نہیں کیا۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ وہ گزشتہ کچھ سال سے مطمئن ہو گئی تھیں اور ڈرگ ٹسٹ میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں تاہم اس معاملے سے آگاہ کرنے کیلئے ان سے شخصی طور پر بات کیوں نہیں کی گئی۔معطلی ختم ہونے پر وہ 26 اپریل کو ٹینس میدانوں میں واپسی کریں گی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT