Saturday , May 27 2017
Home / کھیل کی خبریں / شاراپووا فرنچ اوپن میں شرکت کی خواہاں

شاراپووا فرنچ اوپن میں شرکت کی خواہاں

پیرس ۔4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) روسی ٹینس اسٹار ماریا شاراپوا فرنچ ٹینس فیڈریشن کے سربراہ برنارڈ گائیڈیسلی سے ملاقات کریں گی تاکہ فرنچ اوپن میں حصہ لینے کی خاطر وائلڈ کارڈ حاصل کیا جا سکے۔ برنارڈ گائیڈیسلی نے کہا ہے کہ ان کے ابتداء میں بعض تحفظات تھے تاہم وہ دو مرتبہ کی چیمپئن سے مل کر ان کا موقف معلوم کریں گے جبکہ ٹورنمنٹ ڈائریکٹر سے بھی بات ہوگی اور پھر کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT