Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / شارٹ ہینڈ و ٹائپ رائٹنگ امتحانات کے نتائج

شارٹ ہینڈ و ٹائپ رائٹنگ امتحانات کے نتائج

حیدرآباد ۔ 2 ۔ اکٹوبر : ( آئی این این ) : اسٹیٹ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ نے ماہ اگست میں منعقدہ شارٹ ہینڈ اور ٹائپ رائٹنگ امتحانات کے نتائج کو جاری کردیا ہے ۔ نتائج کو بورڈ کے ویب سائٹ apsbtet.net/wsportal یا sbtetap.gov.in پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے ۔ نمبرات کی ری کاونٹنگ کی فیس 350 روپئے جب کہ پرچہ کے فوٹو کاپی کی فراہمی کی فیس 100 روپئے مقرر کی گئی ہے ۔ ری کاونٹنگ اور پرچہ کی فیس بذریعہ اے پی آن لائن 25 اکٹوبر تک داخل کی جانی چاہئے ۔ مزید تفصیلات کے لیے بورڈ کے ویب سائٹ یا پھر بورڈ سے راست ربط کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT