Wednesday , September 20 2017
Home / دنیا / شامی حکومت سے صلح کے احترام کی توقع : ایران

شامی حکومت سے صلح کے احترام کی توقع : ایران

تہران ۔ 24 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) صدر شام بشارالاسد کے علاقائی حلیف ایران نے آج کہا کہ اسے اعتماد ہیکہ حکومت شام منصوبہ بند جنگ بندی کا احترام کرے گی جو روس اور امریکہ کی ثالثی کے نتیجہ میں طئے پائی ہے۔ نائب وزیرخارجہ ایران حسین عامر، عبداللہ ہیان کے حوالہ سے سرکاری خبررساں ادارہ ارنا نے یہ خبر دی ہے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور جنگ بندی کے احترام کی تائید کرتا رہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT