Tuesday , October 17 2017
Home / دنیا / شامی فوج کا باغیوں کے اہم ترین ٹاؤن پر قبضہ

شامی فوج کا باغیوں کے اہم ترین ٹاؤن پر قبضہ

بیروت ۔ 12 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) شام کی فوج اور اتحادی فورسس نے شمال مغربی صوبہ لاذقیہ کے اہم ترین ٹاؤن سلمیٰ پر باغی گروپ سے مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے ۔ ٹی وی چیانل نے اطلاع دی کہ موافق سرکاری نیشنل ڈیفنس فورسس نے فوج کی مدد سے پہاڑیوں سے گہرے اس ٹاؤن پر قبضہ کرلیا ہے۔ یہاں بارودی سرنگوں اور دھماکو آلات کی تلاش کی جارہی ہے جسے دہشت گردوں نے چھوڑکر فرار اختیار کی۔

TOPPOPULARRECENT