Thursday , August 17 2017
Home / دنیا / شامی پناہ گزینوں کو ترکی ورک پرمٹس کا پیشکش

شامی پناہ گزینوں کو ترکی ورک پرمٹس کا پیشکش

استنبول ۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ترکی شامی پناہ گزینوں کو ورک پرمٹ جاری کرے گا۔ ایک سر.کاری بیان میں آج اس کا اعلان کیا گیا ہے حالانکہ بیان میں خاص طور پر قومیت کا تذکرہ نہیں ہے لیکن اس اقدام سے 22 لاکھ شامی اور تین لاکھ عراقی پناہ گزینوں کو فائدہ پہنچے گا۔ ترکی میں پناہ گزینوں کو ورک پرمٹ کے بغیر کام کرنے یا ملازمت کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ حکومت کا فرمان آج سرکاری گزٹ میں شائع ہوچکا ہے جس میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے۔ نئے پناہ گزینوں کو ورک پرمٹ کی درخواست آمد کے اندرون 6 ماہ داخل کرنی ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT