Tuesday , September 19 2017
Home / دنیا / شامی پناہ گزین کے حملے میں خاتون ہلاک

شامی پناہ گزین کے حملے میں خاتون ہلاک

روٹلینگن ۔ 25 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی کی پولیس نے بتایا کہ شہر ’روٹلینگن‘ میں تیز دھار آلے کے وار سے ایک خاتون کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس واقعے میں ایک شامی پناہ گزین ملوث ہے مگر یہ دہشت گردی نہیں بلکہ جذباتی نوعیت کا جرم تھا۔ دوسری جانب چھرے کے وار کر کے ایک خاتون کو ہلاک اور دو افراد کو زخمی کرنے والے 21 سالہ شامی شہری کی گرفتاری کی ویڈیو فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT