Monday , May 29 2017
Home / عرب دنیا / شامی کیمپ کے قریب کار بم دھماکے میں چھ افراد ہلاک

شامی کیمپ کے قریب کار بم دھماکے میں چھ افراد ہلاک

عمان، 16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اردن کی سرحد پر واقع رکبان میں شامی پناہ گزین کیمپ کے قریب کل دو کار بم دھماکے میں کم از کم چھ افراد ہلاک جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT