Friday , September 22 2017
Home / ہندوستان / شام اور افغانستان میں دو ہندوستانی نوجوان ہلاک

شام اور افغانستان میں دو ہندوستانی نوجوان ہلاک

کوزی کوڈ ۔ /30 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کیرالا کے دو نوجوان جو مبینہ طور پر گزشتہ سال آئی ایس آئی ایس میں شامل ہوئے تھے ، شام اور افغانستان میں امریکہ کے حالیہ فضائی حملوں میں ہلاک ہوگئے ۔ مہلوکین کی یحییٰ اور ابو طاہر کی حیثیت سے شناخت کی گئی ہے جن کا تعلق کیرالا کے پلکڑ سے ہے اور یہ دونوں مبینہ طور پر بالترتیب آئی ایس و القاعدہ میں شامل ہوئے تھے ۔ یہ دونوں ان 21 افراد بشمول خواتین اور بچوں میں شامل ہے جن کا تعلق کیرالا سے ہے اور 2016 ء میں مشرق وسطیٰ کا سفر کرنے کے بعد لاپتہ ہوگئے ۔ پولیس نے بتایا کہ طاہر کی شام میں موت کے بارے میں کل رات اطلاع ملی ۔

TOPPOPULARRECENT