Sunday , June 25 2017
Home / دنیا / شام حملے کا اصل ذمہ دار کون ؟:گوٹیریس

شام حملے کا اصل ذمہ دار کون ؟:گوٹیریس

اقوام متحدہ۔ 7اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس نے آج کہا کہ ان کی اہم تشویش شام میں ہونے والے کیمیائی حملے کی ذمہ داری طے کرنے کی ہے۔ مسٹر گوٹیریس نے صحافیوں کی طرف سے شام میں امریکہ کی جانب سے ممکنہ کارروائی کے بارے میں پوچھے جانے کے بعد کہا کہ شام میں ہونے والے حملے کے سلسلے میں میری اہم تشویش یہ ہے کہ جو کچھ ہوا ہے اس کا اصل ذمہ دار کون ہے ، طے کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اب ان چیزوں پر تبصرہ نہیں کریں گے جو ابھی تک ہوئے ہی نہیں ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT