Saturday , June 24 2017
Home / دنیا / شام روس اور ایران حملوں کے مساوی ذمہ دار:امریکہ

شام روس اور ایران حملوں کے مساوی ذمہ دار:امریکہ

اقوام متحدہ ۔ /16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر نکی ہیلی نے کہا کہ شام اور اس کے حریف ایران اور روس بشارالاسد حکومت کی اغواء ، اذیت رسانی ، ماورائے ہلاکتوں ، فضائی حملوں ، بیارل بموں اور حملوں میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے مساوی طور پر ذمہ دار ہیں ۔ باقی دنیا حکومت شام سے ہولناک کارناموں کو تسلیم کرتی ہے ۔ اب وقت آگیا ہے کہ روس بھی ہمارے ساتھ شامل ہوجائے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT