Monday , August 21 2017
Home / دنیا / شام میں اتحاد کی بمباری‘4سرکاری شامی فوجی ہلاک

شام میں اتحاد کی بمباری‘4سرکاری شامی فوجی ہلاک

بیروت۔7ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) 4شامی فوجی ہلاک اور دیگر 13زخمی ہوگئے ۔ جب کہ امریکہ زیرقیادت اتحاد نے ملک کے مغربی علاقہ میں ایک فوجی کیمپ پر بمباری کی ۔ برطانیہ میںقائم شامی رسدگاہ برائے انسانی حقوق نے کہا کہ بینالاقوامی مخلوط اتحاد نے فوجی کیمپ کو صوبہ دیرازور میں حملہ کا نشانہ بنایا جو دولت اسلامیہ کے زیرقبضہ علاقہ سے 2کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے ۔ یہ پہلی بار ہے کہ امریکی زیرقیادت اتحاد نے شامی سرکاری فوجیوں پر حملہ کر کے انہیں ہلاک کیا ہے حالانکہ گذشتہ ایک سال دولت اسلامیہ پر حملے جاری تھے۔

TOPPOPULARRECENT