Tuesday , September 26 2017
Home / دنیا / شام میں القاعدہ کمانڈر ہلاک

شام میں القاعدہ کمانڈر ہلاک

واشنگٹن ۔ /18 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے القاعدہ کے کمانڈر عبدالمحسن عبداللہ ابراہیم ال سریخ المعروف صنفی النصر کو شام پر کئے گئے فضائی حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔پنٹگان کے مطابق یہ دہشت گرد پاکستان سے نئے افراد کی بھرتی کرتے ہوئے انہیں شام بھیجنے میں کلیدی رول ادا کررہا تھا ۔ اس کی ہلاکت سے القاعدہ کو زبردست دھکا پہونچا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT