Saturday , September 23 2017
Home / دنیا / شام میں جھڑپ ‘ 20ہلاک

شام میں جھڑپ ‘ 20ہلاک

دمشق۔6جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) حکومت اور باغیوں کی ایک دوسرے کی بمباری کے دوران کم از کم 20شہری ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہوگئے ۔ غوطہ سے باغیوں نے سرکاری فوج پر مارٹر حملے کئے جس پر فوج نے جوابی حملے کئے ۔

TOPPOPULARRECENT