Monday , August 21 2017
Home / دنیا / شام میں حملے کے مہلوکین کی تعداد 22 ہوگئی

شام میں حملے کے مہلوکین کی تعداد 22 ہوگئی

دمشق ۔ 10 نومبر۔(سیاست ڈاٹ کام) شام کے ساحلی شہر لٹاکیا میں جو حکومت شام کا مستحکم گڑھ سمجھا جاتا ہے شلباری سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22 ہوگئی جبکہ علی الصبح سرکاری خبررساں ادارہ ثناء نے اطلاع دی کہ شلباری سے مزید 12 افراد ہلاک اور دیگر 57 زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے جبکہ دو مارٹر شل رہائشی علاقہ سے ٹکرا گئے ۔ لٹاکیا شام کے قلب میں واقع ہے اور حکومت کا مستحکم گڑھ سمجھا جاتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT