Sunday , August 20 2017
Home / عرب دنیا / شام میں داعش کا فوجی چیک پوسٹ پر قبضہ، سپلائی لائن معطل

شام میں داعش کا فوجی چیک پوسٹ پر قبضہ، سپلائی لائن معطل

دمشق ، 27 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کے جنگجوؤں نے شمالی شہر حلب جانے والے راستے پر واقع چیک پوسٹ پر قبضہ کر کے سرکاری فوج کی سپلائی لائن کاٹ دی ہے۔ انٹرنیٹ پر پیش  کی گئی فوٹیج میں داعش کا ایک جنگجو کہتا نظر آتا ہے کہ انہوں نے خناصر اثریہ ہائی وے پر بارہ فوجی چیک پوسٹ تباہ کر دی ہیں اور سڑک پر قبضہ کرلیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT