Wednesday , June 28 2017
Home / تفریح / شام میں داعش کے 56انتہاپسند ہلاک

شام میں داعش کے 56انتہاپسند ہلاک

انقرہ، 23 فروری (سیاست ڈاٹ کام) شام کے الباب شہر اور آس پاس کے علاقوں میں امریکہ کی حمایت یافتہ اتحادی افواج کے ہوائی حملے کی مدد سے ترکی کی فوج نے کل داعش کے 56 انتہاپسندوں کو مار گرایا ۔ فوج نے داعش ٹھکانوں پر 104 گولے داغے اور اس کی کئی عمارتوں اور موٹر گاڑیوں کو تباہ کردیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT