Sunday , July 23 2017
Home / عرب دنیا / شام میں فضائی حملوں سے 7 افراد ہلاک

شام میں فضائی حملوں سے 7 افراد ہلاک

بیروت ۔ /14 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) شام میں باغیوں کے زیرقبضہ علاقوں پر فضائی حملوں سے 7 افراد بشمول 2 بچے ہلاک ہوگئے ۔ برطانیہ میں قائم شامی رسد گاہ برائے انسانی حقوق کی اطلاع کے بموجب دو علاقوں میں تریباً 20 فضائی حملے کئے گئے ہیں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT