Wednesday , May 24 2017
Home / دنیا / شام میں کیمیائی حملے میں سیرن گیس کا استعمال ہوا تھا: او پی سی ڈبلیو

شام میں کیمیائی حملے میں سیرن گیس کا استعمال ہوا تھا: او پی سی ڈبلیو

دمشق، 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شام میں اس مہینے کے شروع میں ہونے والے کیمیائی حملے میں سیرن گیس یا اسی طرح کے مواد کا استعمال کیا گیا تھا۔ آرگنائزیشن فار دی پروھبشن آف کیمیکل ویپنس (او پی سی ڈبلیو) نے تحقیقات کے بعد اس بات کی تصدیق کی ہے ۔ او پی سی ڈبلیو کے سربراہ اھٹ ازمکو نے کہاکہ کیمیکل حملے کے10 متاثرین کے نمونوں کا تجزیہ کیا گیا ہے ، جس سے یہ انکشاف ہوا ہے۔ واضح رہیکہ باغیوں کے قبضے والے خان شیخون اس ماہ کے شروع میں مبینہ طورپر شامی فوج کی طرف سے کئے گئے حملے میں 87 لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT