Wednesday , August 23 2017
Home / دنیا / شام میں 23 افراد فاقہ سے ہلاک

شام میں 23 افراد فاقہ سے ہلاک

نیویارک ۔ 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 42000 افراد بغیر خوراک کے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے غذائی امداد کی تیاری جاری ہیں۔ اقوام متحدہ کے عالمی پروگرام برائے خوراک کے مطابق شام کی 45 لاکھ آبادی میں سے چار لاکھ افراد حکومت مخالف باغیوں کے زیر محاصرہ علاقوں میں مقیم ہیں جبکہ مضا میں تقریبا 42000 سے زائد افراد خوراک نہ ہونے کے باعث گھاس اور مٹی کھانے پر مجبور ہیں۔

TOPPOPULARRECENT