Sunday , July 23 2017
Home / دنیا / شام کیمیائی ہتھیاروں سے ایک اور حملہ کرنے تیار : امریکہ

شام کیمیائی ہتھیاروں سے ایک اور حملہ کرنے تیار : امریکہ

واشنگٹن، 27جون (سیاست ڈاٹ کام) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہیکہ ایسا معلوم ہوتا ہیکہ شامی حکومت کیمیائی ہتھیاروں سے ایک اور حملہ کی تیاری کررہا ہے اور اس نے شامی صدر بشار الاسد کو خبردار کرتے ہوئے کہاہیکہ اس نے ایسا کیا تو انہیں اور انکی فوج کو اسکی بھاری قیمت چکانی پڑیگی۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے کل جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہیکہ شام کی تیاریاں ایسی میں ہیں جیسی کہ 4اپریل کے کیمیائی حملے سے پہلے کی گئی تھیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT