Friday , April 28 2017
Home / عرب دنیا / شام کی فوج حلب کے قریب ، 20 افراد ہلاک

شام کی فوج حلب کے قریب ، 20 افراد ہلاک

بیروت ۔ /29 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) حلب پر تازہ فضائی حملوں سے کم از کم 20 شہری ہلاک ہوگئے ۔ یہ حملے مشرقی حلب پر کئے گئے تھے جو دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے قریب ہے ۔  باغی گروپس کے ایک خفیہ ٹھکانے کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا ۔ اقوام متحدہ کے بموجب تاحال 16 ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT