Friday , May 26 2017
Home / Top Stories / شام کی فوج کی حلب کی جانب پیشرفت

شام کی فوج کی حلب کی جانب پیشرفت

Russian soldiers, on armured vehicles, patrol a street in Aleppo, Syria February 2, 2017. REUTERS/Omar Sanadiki

دمشق ۔ /2 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) شام کی فوج نے آج کہا کہ اس نے کئی قصبوں اور ایک اہم شاہراہ کے ایک حصے پر قبضہ کرلیا ہے اور اب شمالی صوبہ کے دارالحکومت شہر حلب کی جانب پیشرفت کررہی ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT