Sunday , August 20 2017
Home / عرب دنیا / شام کے 2000 خاندان ترکی شہریت کے طلبگار

شام کے 2000 خاندان ترکی شہریت کے طلبگار

انقرہ ۔ /23 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) استنبول کے عہدیداروں نے کہا کہ شام کے 2000 خاندان ترکی شہریت کے طلب گار ہیں اور حکومت سے اصرار کررہے ہیں کہ ان کی شہریت کو منظوری دیدی جائے لیکن اپریل میں صدر ترکی کے اختیارات کے بارے میں استصواب عامہ مقرر ہے ۔ اس کے بعد ہی ان افراد کی درخواستوں پر صدر ترکی منظوری دے سکتے ہیں ۔ استنبول کے گورنر واصف سبیل نے کہا کہ اب تک استنبول میں دستاویزات تیار کرکے وزارت داخلہ کو روانہ کی جاتی تھیں ۔ جہاں سے مزید کارروائی ہوتی تھی لیکن ان خاندانوں نے راست درخواست کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT