Friday , October 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / شاہد آفریدی عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ پہنچ گئے

شاہد آفریدی عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ پہنچ گئے

لاہور ۔24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)  سعودی عرب میں موجود پاکستان ٹوئنٹی 20 ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی عمرہ کی ادائیگی کے دوران مدینہ منورہ پہنچ گئیں۔ آل راؤنڈر شاہد آفریدی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ ہفتہ کے روز وہ مسجد نبویؐ پہنچے ہیں جہاں شکرانہ کے نفل اداکرنے کے علاوہ روضہ رسول ؐپر حاضری دیں گے۔ مسجد نبویؐ سے شاہد آفریدی عمرہ کی ادائیگی کیلئے مسجد حرام کا رخ کریں گے اور مذہبی فریضہ کی ادائیگی کے بعد مائی کئیر ہالا پریمیئر لیگ وننگ کپ کی رونمائی بھی کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT