Sunday , August 20 2017
Home / ہندوستان / شاہی امام ٹیپوسلطان مسجد ٹرسٹی بورڈ سے علحدہ

شاہی امام ٹیپوسلطان مسجد ٹرسٹی بورڈ سے علحدہ

کولکتہ ۔ 17 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) شاہی امام ٹیپو سلطان مسجد کولکتہ مولانا نورالرحمن برکاتی کو ٹرسٹی بور ڈ سے علحدہ کردیا گیا ۔ بورڈ کے ٹرسٹی عارف احمد نے کہا کہ مولانا نورالرحمن برکاتی نے مرکزی حکومت کے احکام پر اپنی کار سے سرخ بتی علحدہ کرنے سے انکار کردیا تھا اور ادعا کیا تھا کہ انھیں یہ اجازت ماضی میں برطانیہ کی حکومت نے دی تھی ۔ مغربی بنگال میں صرف ریاستی حکومت کا حکم چلتاہے اس لئے وہ اپنی کار سے سرخ بتی علحدہ نہیں کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT