Thursday , September 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / شاہ آباد سی ایم سی پر کانگریس کا قبضہ گیتا بھگنڈی صدر لکشمی بائی نائب صدر منتخب

شاہ آباد سی ایم سی پر کانگریس کا قبضہ گیتا بھگنڈی صدر لکشمی بائی نائب صدر منتخب

شاہ آباد ۔ 17 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شاہ آباد میں سی ایم سی کے صدر و نائب صدر کا انتخاب عمل میں آیا ۔ شاہ آباد شریف ، سی ایم سی کے جملہ 30 ارکان کی موجودگی میں کانگریس کو 25 نشستیں مل گئیں اور گیتا بھگنڈی بحیثیت صدر منتخب ہوئیں اور نئے صدر کے عہدے کییلئے بلامقابلہ لکشمی بائی کو ساڑے کو منتخب کیا گیا کانگریس کے 15 بی جے پی ، 5 جنتادل ، 2 اور کے جی پی 3 ارکان نے کانگریس پارٹی کی تائید کی اور اپوزیشن جماعت کی ہیرا بائی کو صرف 5 ووٹ ملے اسسٹنٹ کمشنر سیڑم بھیما شنکر نے اعلان کیا کہ گیتا بھگنڈی کو بحیثیت صدر سی یم سی منتخب کیا گیا اور نائب صدر لکشمی بائی کو ساڑے کو بلامقابلہ منتخب کیا گیا رائے دہی پرامن رہی پولیس کا پورا محکمہ سی ایم سی شاہ آباد شریف میں موجود تھا ۔ مہیش منگنور ڈی ایس پی شنکر گوڑا پاٹل سی پی آئی وجئے کمار سرکل سی پی آئی اور شیخ اسلم باشاہ سی پی آئی پی ایس آئی چندرشیکھر اور اے ایس آئی چندرکانت اور پولیس کا پورا محکمہ موجود تھا ۔

TOPPOPULARRECENT