Thursday , May 25 2017
Home / تفریح / شاہ رخ اور دیپیکا چوتھی بار پھر ساتھ ساتھ

شاہ رخ اور دیپیکا چوتھی بار پھر ساتھ ساتھ

اوم شانتی اوم، چینائی ایکسپریس اور ہیپی نیو ایئر کے بعد شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون اب چوتھی بار آنند ایل رائے کی فلم میں ایک ساتھ دیکھے جائیں گے۔ اس فلم کے لئے دیپیکا نے اپنا لک ٹسٹ بھی دے دیا ہے۔ یہ فلم آنند ایل رائے کی تنوویڈس منو ریٹرنس کے بعد بحیثیت ڈائرکٹر دوسری فلم ہو گی۔ ایروز انٹرنیشنل کی جانب سے پروڈیوس یہ فلم دسمبر 2018ء میں ریلیز کی جائے گی۔ واضح ہو کہ شاہ رخ اور دیپیکا کی کمسٹری کو شائقین میں پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT