Thursday , September 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / شاہ رخ خان نے جنوبی افریقی لیگ ٹیم خرید لی

شاہ رخ خان نے جنوبی افریقی لیگ ٹیم خرید لی

ممبئی ۔20 جون(سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی سوپر اسٹار شاہ رخ خان نے جنوبی افریقہ کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں کیپ ٹاؤن کی ٹیم حاصل کرلی جس کے بیش قیمت کھلاڑی جین پال ڈومینی ہوں گے۔ شاہ رخ خان آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور کیریبین پریمیئرلیگ میں ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کے مالکانہ حقوق رکھتے ہیں۔ ٹورنمنٹ کیلئے ٹیموں کی فروخت کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT