Sunday , September 24 2017
Home / تفریح / شاہ رخ خان کی فلم بندھوا کا بجٹ 160 کروڑ ہوگا

شاہ رخ خان کی فلم بندھوا کا بجٹ 160 کروڑ ہوگا

شاہ رخ خان فی الحال ڈائرکٹر امتیاز علی کی انوشکا شرما کو اسٹار فلم رہنما کی شوٹنگ کررہے ہیں اور اس کی تکمیل کے فوری بعد وہ اپنی نئی فلم بندھوا کی شوٹنگ شروع کردیں گے جو 160 کروڑ کے بجٹ سے بنائی جائے گی۔ شاہ رخ کی اس فلم میں پہلی بار ہیوی اسپیشل ایفکٹس کا استعمال کیا جائے گا۔ شاہ رخ کوشش کررہے ہیں کہ اس میں انٹرنیشنل اسپیشل ایفکٹس ایکسپرٹس کی مدد لیں جس کے لئے ریڈ چلیز وی ایف ایکس ٹیم بھی کام کرے گی۔ اس فلم کو آنند ایل رائے ڈائرکٹ کریں گے جس کی مزید کاسٹ کے بارے میں ابھی تفصیلات آنے باقی ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT