Monday , May 29 2017
Home / جرائم و حادثات / شاہ علی بنڈہ میں نوجوان کی خودکشی

شاہ علی بنڈہ میں نوجوان کی خودکشی

حیدرآباد۔/3مارچ، ( سیاست نیوز) شاہ علی بنڈہ کے علاقہ میں ایک شخص نے خودکشی کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 22سالہ ستیش جو پیشہ سے پینٹر علاقہ پتھر کی درگاہ لال دروازہ علاقہ کا ساکن تھا،بے روزگار تھا اور نشہ کی حالت میں اپنے مکان میں جھگڑا کرتا تھا۔ نشہ کی حالت میں کل رات اس نے بہن سے جھگڑا کیا اور صبح مشتبہ طور پر باتھ روم ایسیڈ کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT