Monday , May 29 2017
Home / جرائم و حادثات / شاہ میر پیٹ میںایک شخص کی نعش دستیاب

شاہ میر پیٹ میںایک شخص کی نعش دستیاب

حیدرآباد۔ 5 مارچ (سیاست نیوز) شاہ میر پیٹ سلیبریٹی کلب کے قریب ایک نامعلوم شخص کی نعش دستیاب ہوئی۔ پولیس کے بموجب 25 سالہ نامعلوم شخص کے جسم پر متعدد زخم کے نشانات پائے گئے۔ پولیس شاہ میر پیٹ نے بتایا کہ مہلوک کی نعش جزوی طور پر مسخ شدہ پائی گئی ۔ پولیس نے نعش کو گاندھی ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں منتقل کرتے ہوئے قتل کے تحت ایک مقدمہ درج کرلیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT