Sunday , September 24 2017
Home / جرائم و حادثات / شاہ میر پیٹ میں خاتون کی خودکشی

شاہ میر پیٹ میں خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /21 اپریل ( سیاست نیوز ) مزید جہیز کے ہراسانی سے تنگ آکر ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ شاہ میر پیٹ پولیس کے بموجب 26 سالہ رجیتا جس کی شادی راجو سے ہوئی تھی ساکن آر ٹی سی کالونی مزید جہیز کیلئے مسلسل ہراسانی کی شکار تھی ۔ سسرالی رشتہ داروں کی جانب سے تنگ کئے جانے کے نتیجہ میں اس نے 19 اپریل کو نامعلوم زہر پی لی تھی اور آج وہ دوران علاج فوت ہوگئی ۔ شاہ میٹ پولیس شوہر راجو کے خلاف ایک مقدمہ درج کرلیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT