Wednesday , August 23 2017
Home / جرائم و حادثات / شاہ میر پیٹ میں سڑک حادثہ ، 4 ہلاک

شاہ میر پیٹ میں سڑک حادثہ ، 4 ہلاک

حیدرآباد ۔ 18 ڈسمبر ( سیاست نیوز)  آوٹ رنگ روڈ شامیر پیٹ کے قریب پیش آئے المناک سڑک حادثہ میں چار نوجوان برسرموقع ہلاک ہوگئے ۔تیز رفتارایس یو وی کار اچانک حادثہ کے شکار ہونے کے سبب چار نوجوان راہول ‘ وگنیش ‘ ماریو اور ہریندر سنگھ برسرموقع ہلاک ہوگئے ۔ پولیس نے بتایا کہ مہلوکین کا تعلق شہر کے علاقہ ماریڈ پلی سے ہے اور تیز رفتار کار چلانے کے سبب یہ حادثہ پیش آیا ۔ حادثہ میں ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی نعش کو گاندھی ہاسپٹل کے مردہ خانہ منتقل کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT