Friday , August 18 2017
Home / جرائم و حادثات / شب بسری کے دوران موت

شب بسری کے دوران موت

حیدرآباد /10 فروری ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ میرپیٹ میں ایک شخص کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا ۔ جہاں 52 سالہ وینکٹیش جو جلال گوڑہ علاقہ کا ساکن پیشہ سے خانگی ملازم کل رات وہ ڈیوٹی سے واپسی کے بعد وہ روزانہ کے معمول کی طرح اپنے مکان میں سوگیا اور صبح مردہ پایا گیا ۔ پولیس میرپیٹ نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT