Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / شدت کی گرمی برقرار راما گنڈم میں درجہ حرارت 45 ڈگری

شدت کی گرمی برقرار راما گنڈم میں درجہ حرارت 45 ڈگری

حیدرآباد 22 مئی ( سیاست نیوز ) تلنگانہ میں شدید گرمی کا قہر جاری ہے ۔ راما گنڈم میں اعظم ترین درجہ حرارت 45 ڈگری سلسئیس ریکارڈ کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات کے بموجب راما گنڈم کے بعد نظام آباد دوسرا گرم ترین مقام رہا جہاں درجہ حرارت 44 ڈگری سلسئیس رہا ۔ کئی دوسرے ٹاؤنس میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے زیادہ چل رہا ہے ۔ محکمہ موسمیات نے یہ بات بتائی ۔ کہا گیا ہے کہ تلنگانہ کے تمام اضلاع میں شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ نے کہا کہ ریاست میں کچھ مقامات پر ہلکی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے ۔حیدرآباد اور اطراف میں مطلع صاف رہے گی اور شام کے وقت ہوائیں چل سکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT