Saturday , June 24 2017
Home / ہندوستان / شراب مافیا کیخلاف مہم ، 1252 گرفتار

شراب مافیا کیخلاف مہم ، 1252 گرفتار

پٹنہ17جون(سیاست ڈاٹ کام ) بہار کے دارالحکومت پٹنہ سمیت پورے ضلع میں شراب مافیا کے خلاف تقریباً ایک ماہ سے جاری خصوصی مہم میں پولیس نے اب تک کئی خواتین سمیت 1252 افراد کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں شراب ضبط کی ہے۔ ایس ایس پی منو مہاراج نے آج یہاں بتایا کہ ریاست میں مکمل شراب بندی کے بعد پٹنہ کو نشہ سے پاک بنانے کے مقصد سے خصوصی مہم چلائی جارہی ہے ۔ اس دوران بڑی مقدار میں دیسی او رغیر ملکی شراب کے ساتھ دیگر نشہ آور مادے بھی ضبط کئے گئے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT