Thursday , September 21 2017
Home / جرائم و حادثات / شراب نوشی کرکے گاڑی چلانے والوں کے خلاف مقدمہ درج

شراب نوشی کرکے گاڑی چلانے والوں کے خلاف مقدمہ درج

شمس آباد ۔ 13 فبروری (سیاست نیوز) شمس آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے شراب نوشی کرکے گاڑی چلانے والوں کے خلاف مہم شروع کی گئی جس میں 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ محمد غوث خان ٹریفک سب انسپکٹر نے بتایا کہ چار کاروں، ایک لاری، چار بائیک اور ایک ٹاٹا ایس گاڑی کے ڈرائیور جو شراب نوشی کرکے گاڑی چلارہے تھے کہ ان کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے گاڑیوں کو ضبط کرلیا گیا اور انہیں کورٹ میں چالان بننے کی ہدایت دی گئی۔

TOPPOPULARRECENT