Monday , September 25 2017
Home / جرائم و حادثات / شراب نوشی کرکے گاڑی چلانے والے 13 افراد کو سزا و جرمانہ

شراب نوشی کرکے گاڑی چلانے والے 13 افراد کو سزا و جرمانہ

شمس آباد /7 فروری ( سیاست نیوز ) شمس آباد آر جی آئی ٹریفک پولیس نے شراب نوشی کرکے گاڑی چلانے اور بغیر دستاویزات کے گاڑی چلانے والے 29 افراد کو راجندرنگر کورٹ میں پیش کیا ۔ ٹریفک انسپکٹر بھاسکر ریڈی نے بتایا کہ دس افراد کو شراب نوشی کرکے گاڑی چلانے والے افراد جن میں 8 کو دو دن ایک کو ایک دن اور ایک کو تین دن کی جیل کی سزا سنائی گئی ۔ جنہیں چرلہ پلی جیل منتقل کردیا گیا ہے اور تین افراد کو جرمانہ عائد کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT