Saturday , October 21 2017
Home / جرائم و حادثات / شراب نوشی کرکے گاڑی چلانے والے 24 افراد کو سزاء

شراب نوشی کرکے گاڑی چلانے والے 24 افراد کو سزاء

شمس آباد /10 اپریل ( سیاست نیوز ) شمس آباد آر جی آئی ٹریفک پولیس نے شراب نوشی کرکے گاڑی چلانے والے 24 افراد کو راجندر نگر کورٹ میں پیش کیا ۔ کورٹ نے 19 افراد کو فی کس دو دن کی جیل اور چار افراد کو ایک دن کی جیل اور فی کس دو ہزار روپئے جرمانہ اور ایک شخص کو صرف دو ہزار روپئے جرمانہ عائد کیا ۔ جیل کی سزا ہونے والے افراد کو چرلہ پلی جیل منتقل کردیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT