Wednesday , August 16 2017
Home / جرائم و حادثات / شراب نوشی کیلئے رقم نہ دینے پر خودکشی

شراب نوشی کیلئے رقم نہ دینے پر خودکشی

حیدرآباد /21 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) شراب نوشی کیلئے والدین رقم نہ دینے پر دلبرادشتہ ایک نوجوان نے خودکشی کرلی ۔ کنچن باغ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 22 سالہ جگدیش نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے باتھ ایسیڈ کا استعمال کرلیا ۔ جگدیش شراب کے نشہ کا عادی تھا اور عادت سے مجبور ہوکر اس نے اپنے گھر والوں سے شراب نوشی کیلئے رقم مانگ رہا تھا ۔ اس دوران رقم نہ دینے سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT