Monday , September 25 2017
Home / جرائم و حادثات / شراب کیلئے پیسہ نہ دینے پر شوہر کی خودکشی

شراب کیلئے پیسہ نہ دینے پر شوہر کی خودکشی

حیدرآباد /8 نومبر ( سیاست نیوز ) سرور نگر کے علاقہ میں ایک شخص نے بیوی کی جانب سے رقم نہ دینے کے سبب خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 35 سالہ ار ایڈوکنڈوالو جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ سرورنگر علاقہ کا ساکن تھا ۔ اس نے گذشتہ روز اپنی بیوی سے شراب نوشی کیلئے ایک ہزار روپئے طلب کئے تھے ۔ لیکن اس کی بیوی نے انکار کردیا ۔ جس سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے خودکشی کرلی ۔

TOPPOPULARRECENT